تحفظ کا مرکز
TikTok تخلیقی صلاحیتوں اور اظہار کے لیے ایک جگہ ہے، اور ہم آپ کو اپنے تجربے کو منظم کرنے میں مدد کے لیے متعدد ٹولز اور کنٹرولز پیش کرتے ہیں۔
عنوانات
ہدایت نامے
تحفظ اور رازداری کے کنٹرولز
ایک ایسے خیرمقدمی ماحول کی تخلیق ہماری اولین ترجیح ہے جہاں ہر فرد محفوظ اور آرامدہ محسوس کرے۔ ہماری ایپ کی ترتیبات آپ کے اکاؤنٹ، مواد، اور رازداری کی ترتیبات کے نظم میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں، جس میں یہ اختیار شامل ہے کہ کون آپ کی ویڈیوز دیکھ سکتا ہے، لائک کر سکتا ہے، یا ان پر تبصرہ کر سکتا ہے۔ ایسی ترتیبات کے بارے میں مزید جانیں جن کے ذریعے آپ TikTok پر اپنے تجربے کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ یہ ترتیبات آپ کے خطے اور ایپ کے ورژن کے حساب سے مختلف ہو سکتی ہیں۔
کنٹرولز دیکھیںحفاظتی اپ ڈیٹس
نیچے تازہ ترین خبریں دیکھیں
ٹک ٹاک کی سنہ2024ءکی دوسری سہ ماہی کے لیےکمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ
→ہیڈ اسپیس اور دیگر بہتر وسائل کے ساتھ اپنی کمیونٹی کی ذہنی صحت کو ترجیح دینا
→۔GrowWithTikTok# ماسٹر کلاس: ٹک ٹاک کے زیر اہتمام چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو بااختیار بنانے کے لیے کراچی میں ورکشاپ کا اہتمام
→ٹک ٹاک نےسن 2024 ءکی پہلی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کردی
→آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کی شفافیت اور خواندگی کو فروغ دینے کے لیے اپنی صنعت کے ساتھ شراکت داری
→ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
→ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز: METAP مارکیٹوں میں پلیٹ فارم پر پیش کی گئی تخلیقی صلاحیتوں کا جشن
→تمام کو دیکھیں
→