Company

Program

Terms & Policies

© 2025 TikTok

47 comments

You may like

Pinned
کسی کا الوداع کہنا خالی اک لفظ نہیں بلکہ ؛ ایک پورا زمانہ ہوتا ہے جو الوداع ہو جاتا ہے ، الوداع کہنے سے صرف ایک انسان ہی پرایا نہیں ہوتا بلکہ ؛ پرائے ہو جاتے ہیں بہت سے لوگ ، سڑکیں ، گلیاں ، کچھ گانے ، کتابیں احساسات، جذبات اور روح ، پرائے ہو جاتے ہیں وہ خُمار میں ڈوبے دن و رات ، موسم اور ہنسی قہقہے ، کوئی گاؤں ، شہر ، محلہ ، علاقہ ، اور ہر وہ چیز جو اُس بچھڑنے والے شخص سے منسوب ہوتی ہے🥀💔🥺 . . . #wais_writes #fypシ #fyppppppppppppppppppppppp #fypシ #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
83.1K
·1-29
Pinned
ایک غزل لکھی ہے میں نے مرنے سے پہلے تمہیں سناؤں گی۔ کیسے برباد ہوئی جوانی تیرے ہجر میں یہ بات تو اپنی جگہ لیکن کن حالات میں عمر گزری میری وہ سبھی حالات بتاؤں گی۔ پہلے رویا کرتی تھی بہت مگر پھر آنکھیں خشک ہوگئیں ان خشک آنکھوں کی کچھ پرانی تصویریں دکھاؤں گی چین سے سو بھی ناسکی خیر یہ بات بھی اپنی جگہ لیکن کیسی گزری یہ لمبی راتیں اِن راتوں کی کہانیاں سناؤں گی۔ تیرے بعد میں اکثر بیمار ہی رہی تیرے بعد بلاؤں نے آ گھیرا مجھے مگر جو خود سے بیزار میں رہی اس بیزارگی کی داستاں سناؤں گی ایک غزل لکھی ہے میں نے مرنے سے پہلے تمہیں سناؤں گای 🥀💔 #wais_writes #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
49K
·1-18
Pinned
کسی کو اندر سے توڑنا چاہتے ہو؟ سب سے پہلے تو اسے یقین دلاؤ کہ تم ہمیشہ اس کے ساتھ رہو گے اسکے ساتھ رہوگے اُسے اہمیت دو اور اُسے اس بات کا احساس دلاؤ کہ وہ تمہارے لئے بہت قیمتی ہے، جب وہ تم پہ اعتبار کرنے لگ جائے اور سمجھے کہ وہ بہت قیمتی ہے تمہارے لئے!! پھر نظر انداز کرنا شروع کردو ، اُس کے جذبات کا جنازہ نکال دو، بات چیت آہستہ آہستہ شروع کردو ، اسے چھوڑ دو یہ کہہ کر ، کہ تم آپ اس کے قابل نہیں۔ اس طرح وہ ہمیشہ کے لئے اندر سے ٹوٹ جائے گا 💔🥀 . . #foryou #wais_writes #fypシ #wais_writes #wais_writes #fypシ #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
89.3K
·1-23
میں کہتا ہوں سب اذیت ناک، اذیت کا ہی ختم ہو جانا ہے نہ کوئی احساس بچے نہ کوئی آہ بچے بس دل کے اندر سناٹا چھا جائے گہرا دہلا دینے والا سناٹا پھر کیا فرق پڑتا ہے خواب ٹوٹے یا مان!! - - - - #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
1865
·14h ago
جہاں تک میرا تعلق ہے میں چیزوں کو ان کے ناموں سے پکارتا ہوں جیسا کہ رات رات ہے دن دن ہے شاعری شاعری ہے اور محبت محبت ہے اور پھر جب تمہاری بات اتی ہے تو یہ سب کچھ تمہارے لیے کہنا بے معنی ہے جیسا کہ تم میرا دل ہو میری جان ہو میری زندگی ہو اور میرا عشق ہو - - - - #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
3103
·15h ago
کچھ لوگ بیوقوف نہیں ہوتے وہ خوبصورت دل والے اعلی ظرف ہوتے ہیں وہ اپ کے رویے کو سمجھ رہے ہوتے ہیں اپ کی منافقت جانتے ہیں اپ کے جھوٹوں سے باخبر ہوتے ہیں وہ اپ کے چالوں سے واقف ہوتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اب ان کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں پھر بھی نظر انداز کر کے اپ سے اچھے سے پیش اتے ہیں کیونکہ وہ اچھے ہوتے ہیں🥀 - - - #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
1877
·18h ago
انسان کی سب سے بدترین نیند وہ ہوتی ہیں جو وہ اپنے محبوب کو کھونے کے بعد پہلی بار سوتا ہے, جب وہ اپنی آنکھیں لمبے رونے کے بعد بند کرتا ہے جسے اس کی ساری توانائی ختم ہو جاتی ہے اور پھر وہ جاگتا ہے یہ سوچتے ہوئے کہ وہ کیسے سو گیا، وہ سمجھتا ہے کہ یہ سب ایک ڈراؤنا خواب تھا لیکن پھر اسے پتہ چلتا ہے کہ ایسا نہیں ہے اور خواب حقیقت میں ایک سچائی تھا - - - - - - #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
726
·1d ago
اور پتہ ہے میرا بھی دل چاہتا ہے میں زندگی کو کھل کے جیوں, یہ نا امیدی اور مایوسی کہیں دور چھوڑ آوں، لیکن وہی کسی کا چبھتا ہوا لہجہ مجھے اذیت کی ان وادیوں میں دھکیل دیتا ہے جہاں مجھے اپنا وجود بوجھ سا لگنے لگتا ہے، مجھے باتیں بھول جانے کی بیماری ہیں لیکن پتہ نہیں یہ لہجے بھول جانے کی بیماری کب ہوگی؟ - - - #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
1150
·1d ago
اور پھر مجھے سمجھ اگئی کہ زندگی اداسی سے بہت اگے کی چیز ہے جو لوگ چھوڑ جائیں ان کو چھوڑ دینا چاہیے جو توڑ جائیں ان کو معاف کر دینا چاہیے جو الفاظ نہ سمجھ سکیں ان کے سامنے خاموشی اختیار کر لینی چاہیے جو جیسا سمجھتا ہے اسے ویسا سمجھنے دینا چاہیئے بس جو جہاں ہے اسے وہی رہنا رہنے دینا چاہیے کسی کے جانے کا دکھ کرنے کی بجائے صحیح وقت کا انتظار کرنا چاہیے۔ محبت خیرات احسان نہیں ہوتی بلکہ یہ تو ایک اعزاز ہوتی ہیں اپ محبت کرنے والوں کا ایک قیمتی لمحہ ہو جو اس نے پورے خلوص و خلوص وارہ تھا اپ ہیں اسے خیرات سمجھ کر محبت کی توہین مت کرو محبت قیمتی پہ قدر کرو قدر نہیں کرو گے تو قدرت اسے اپ سے چھین کر دور کر دے گی اور اپ ساری عمر اس کے لیے پچھتاتے رہو گے پھر بھی اسے ڈھونڈ نہیں پاؤ گے _ _ _ _ #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
25.4K
·1d ago
یااللّٰہ پاک جی! آج شبِ بارات کی رات نصیبوں کی رات ہے اے اللّٰہ اگر وہ انسان میرے لئے بہتر نہیں ہے تو اس کو بہتر بنا کے میرے نصیب میں لکھ دے، بہت عزیز ہے وہ شخص یااللّٰہ آج کی رات کے صدقے اس کو میرا بنا دیں🌸🥀 - - - - #wais_writes #fypシ #foryou #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
143
·2d ago
غلط کہتے ہے کہ عورت انا میں آجائے تو مڑ کرنہیں دیکھتی۔۔ یا یہ کردیتی ہے، وہ کردیتی ہے ۔۔ دراصل بات یہ کہ عورت میں انا ہوتی ہی نہیں ہے، انا تو صرف مرد میں ہوتی ہے، عورت تو وفا شناس ہے وہ جھک جاتی ہے، ڈر جاتی ہے، کبھی طلاق کے خوف سے تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے، تو کبھی اسکے کہیں اور متوجہ ہوجانے کے خوف سے تو کبھی اُسکے بیزار ہوجانے کے خوف سے۔۔ عورت ہر بار اپنی انا اور عزتِ نفس کو کچلتی ہے تب کہیں جا کے زندگی گزار پاتی ہے 🥀 - - - #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
18.1K
·2d ago
انشاءاللّٰہ❤️🥀 میں رنگوں میں ڈھلی لڑکی جھکائے اپنی پلکوں کو کبھی جو مسکراتی ہوں تو محسوس ہوتا ہے دنیا بہت خوبصورت ہے💝🌸۔۔copied - - - #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
30.1K
·2d ago
مرد تو اسے بھی چھوڑ دیتا ہے جو اس کے نکاح میں ہو پھر چاہے وہ اس کے بچوں کی ماں کیوں نا ہواور تم اس مرد کے مکر جانے پر رو رہی ہو ؟ جو کہ محرم تھا ہی نہیں ، کیا تمہارے آنسوں اتنے سستے ہے ؟ - - - - - #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
2139
·3d ago
کسی بھی تعلق میں جب آپکو محسوس ہونے لگے کہ ہسنے سے زیادہ آپ رو رہے ہیں خوشی سے زیادہ فکر اور ، ذہنی بے سکونی آپکو حاصل ہو رہی ہے آپکی چمک ماند پڑ رہی ہے آپکی اپنی ذات اپنی سوچ دھندلی ہوتی جا رہی ہے آپ کی زندگی مشکل ہو رہی ہے پس اسی وقت اپنی زندگی کو اسی تعلق سے نجات دے دے دیں یقین جانیں پہلے پہل بہت مشکل ہو گا یوں لگے گا کہ جان نکالی جا رہی ہے مگر تھوڑی ہی مشکل کے بعد جو زہنی سکون ، جو تسکین آپ کی ذات کو نصیب ہوگا !! وہ بے مول ہے ❤️🤌😇 - - - - #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
9117
·3d ago
کسی نے مجھ سے پوچھا محبت کیا کبھی ایک پل کو میرا دل تھم گیا میرا دل چاہا اسے بتاؤں کہ اتنی محبت کی کہ اپنی زات کو بھی فنا کیا دل چاہا اسے چیخ چیخ کر بتاؤں کی اتنی محبت کے ہمیشہ اس کا ساتھ مانگا اس کے محبوب سے بھی محبت کی دل چاہا اسے بتاؤں کہ محبت نہیں عشق کیا پھر بھی حصے میں بے وفائی آئی اور دل چاہا اسے بتاؤں اور ہاتھ جوڑ کر کہوں اپنے سوا کسی دوسرے سے کبھی محبت مت کرنا پھر یاد آیا کہ محبت کا بھرم بھی تو رکھنا ہے قہقہوں کا لبادہ اوڑھ کر میں بس اتنا کہہ سکی کہ کبھی نہیں کی محبت اور اللہ بچائے اس محبت نامی قوة اصیب سے🥀💔 . - - - #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
694
·3d ago
جب پتا تھا کہ نبھا نہیں سکو گے پھر کیوں میرے دل میں خود کو ڈالا کیوں ہر وہ کام کیا جو مجھے پسند تھا کیوں ہر پل میری خبر رکھی کیوں مجھے بتلایا کہ تم میرے ساتھ تاحیات ہو کیوں مجھے اب یو اس درد بھری دنیا میں مرنے کیلئے چھوڑ دیا کیوں ..! 🥀💔 . . . #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
wais_writes_
38.3K
·4d ago