156 comments
You may like
یومِ خواتین پر مستحق خواتین میں راشن تقسیم کیا اور رینل کیئر فاؤنڈیشن میں ڈائیلاسز کے مریضوں کی عیادت کی۔ بے سہارا طبقات کے لیے فلاحی اقدامات ہی حقیقی اطمینان کا ذریعہ ہیں۔
rana_sikandar_hayat
173
·2h ago امتحانات میں نقل ہرگز برداشت نہیں ہوگی، سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی!"
rana_sikandar_hayat
21
·4h ago گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز، سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ میں میٹرک امتحانی مرکز کے دورے کے دوران ایک جعلی ریزیڈنٹ انسپکٹر کو پکڑ لیا گیا۔ کنٹرولر امتحانات گوجرانوالہ کو اِس سنگین غفلت پر سخت وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
rana_sikandar_hayat
82
·1d ago گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ڈسکہ میں میٹرک کے امتحانی سینٹر کا کا اچانک دورہ کیا؛ بوٹی مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے، میرٹ کی بالادستی اور ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔
rana_sikandar_hayat
738
·1d ago