Company

Program

Terms & Policies

© 2025 TikTok

We're having trouble playing this video. Please refresh and try again.

‏"میں آپ سب کے لئے کپتان عمران خان کا پیغام لے کر آیا ہوں، ہفتے کو لیاقت باغ میں زبردست احتجاج ہو گا" پاکستان تحریک انصاف رہنما شیخ وقاص اکرم#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی #چلو_چلو_راولپنڈی_چلو

2306 comments

You may like

Pinned
جب ایک قوم اچھے اور برے میں فرق نہ کر سکے تو قوم مر جاتی ہے #NationWantsFreeIK
ptiofficial
346.1K
·2024-11-13
Pinned
کیا کرپشن زدہ ماحول میں اس عوام کا نقصان نہیں ہو رہا کیا عوام کا کوئی بنیادی حق نہیں کہ اپنے حقوق کے لیے بولیں۔ #قوم_کا_ہیرو_عمران_خان #imrankhan #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImranKhan #فکسڈ_میچ_نامنظور
ptiofficial
531.7K
·2023-8-11
Pinned
عمران خان صاحب کو زخمی حالت میں انہوں دھکے مارتے ہوئے ہائی کورٹ سے گرفتار کیا یہ ظلم ہم نہیں بھولیں گے نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
ptiofficial
1.4M
·2023-5-9
پی آر مہم، بے سر و پا ڈراموں اور ترانوں پر کروڑوں روپے ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ عمران خان کے خطوط میں دی گئی تجاویز پر غور کریں اور فوج و عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کریں۔ 26 نومبر کو عوام پر سیدھی گولیاں چلانے کے بعد، اب عوام کی آنکھیں مکمل طور پر کھل چکی ہیں اور وہ اپنے مجرم کو پہچان چکی ہے۔ ڈراموں، ترانوں اور یونیورسٹی و کالجز میں چند لوگ بٹھا کر اسکرپٹڈ سوالات کے ذریعے اب یہ امیج ٹھیک نہیں ہونے والا! بہتر یہی ہے کہ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو @TCM Originals #واحد_مطالبہ_کپتان_کی_رہائی
ptiofficial
8165
·7h ago
‏گر حق کی لڑائی ظلم سہی ہم ظلم سے عشق نبھا دیں گے اے خون کے پیاسوں بات سنو! ‎#ReleaseImranKhan #واحد_مطالبہ_کپتان_کی_رہائی
ptiofficial
1442
·7h ago
‏جعلی صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کا شدید احتجاج جاری ، عمران خان کو رہا کرو کے زبردست نعرے، ‎#خان_قوم_کی_خاطر_قید #واحد_مطالبہ_کپتان_کی_رہائی
ptiofficial
16.8K
·20h ago
سیاست کا بےتاب بادشاہ، قیدی نمبر 804 #خان_قوم_کی_خاطر_قید #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو
ptiofficial
39.9K
·22h ago
ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دل میں رہتے ہیں
ptiofficial
18.9K
·1d ago
عمران خان تیرا منتظر ہے پاکستان #خان_قوم_کی_خاطر_قید #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو
ptiofficial
7281
·1d ago
‏تین تین دفعہ حکومت کرنے والے وہ اشرافیہ جو آج تک ایک ایسا ہسپتال نہ بنا سکے جہاں ان کا اپنا علاج ہو سکے وہ ذاتی مفاد اور گھٹیا سیاست کے لیے پاکستان میں کینسر کے مریضوں کے واحد سہارے شوکت خانم کینسر ہسپتال کو نشانہ بنانے کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔ غریب اور کمزور طبقے کو ریلیف دینا تو دور، یہ لوگ اپنے ذاتی مقاصد کے لئے ان کو اذیت دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ ‎#DonateToSKMCH #خان_قوم_کی_خاطر_قید
ptiofficial
48.2K
·1d ago
جس دن عمران خان باہر آئیں گے، اسٹیبلشمنٹ کی ساری محنت ضائع ہو جائے گی #خان_قوم_کی_خاطر_قید #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو
ptiofficial
22.5K
·1d ago
عمران خان ہمارے دل میں بستا ہے، اسے کوئی نہیں نکال سکتا #خان_قوم_کی_خاطر_قید #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو
ptiofficial
17.3K
·1d ago
ہم صرف ایک اللہ کے سامنے جھکتے ہیں #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو #خان_قوم_کی_خاطر_قید
ptiofficial
129.9K
·2d ago
جعلی فارم 47 کی ٹک ٹاکر وزیراعلٰی مریم نواز کا فراڈ پھر بےنقاب #اردلی_حکومت_نامنظور
ptiofficial
5706
·2d ago
زِلے شاہ(عشق کی تابندہ روشنی): مٹی سے اٹھا،ستاروں سے جا ملا۔وہ چراغِ وفا تھا،ظلمت میں جل اٹھا۔ #WhoAreYou #TributeToZilleShah
ptiofficial
3147
·2d ago
پاکستان کی ان ماوں بہنوں بیٹیوں کو سلام جنہوں نے پچھلے تین سال میں بدترین فسطائیت کے باوجود ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنے ملک کی حقیقی آزادی کے لیے قربانیاں دیں #WomensDay
ptiofficial
1955
·2d ago