Company

Program

Terms & Policies

© 2025 TikTok

We're having trouble playing this video. Please refresh and try again.

0 comment

You may like

Pinned
#foryou #foryoupage #foryou
xmunib
128
·2022-10-24
Pinned
#foryou #foryoupage #foryou
xmunib
89
·2022-9-27
عین ممکن ھے کہ اُس وقت تُجھے میں نہ ملوں یار جس وقت تُجھے ۔۔۔۔ ساتھ نبھانا آئے💙💫
xmunib
44
·1-22
تو پھر کیا ملا لوگوں سے مخلص ہو کر✨💙
xmunib
44
·1-19
جس کی وجہ سے آپ مُرجھا جائیں ، وہ آپ کی محبت کا مستحق کبھی نہیں ہو سکتا✨💙
xmunib
45
·1-18
لوگوں کو سوچنے سمجھنے کا وقت دیجیے ۔ انہیں آزادی دیجیے۔ انہیں خود سے دور جانے دیجیے ۔ کسی سے یہ مت کہیے کہ خدارا میرے پاس رہو ۔ آپ بھکاری نہیں ہیں۔ انہیں بھٹکنے دیجیے گھوم پھر لینے دیجیے زندگی کے میلے میں خود سے بچھڑ جانے دیجیے ۔ - جو آپ کا ہے وہ شام کو ہی سہی لوٹ کے آپ کے پاس ہی آئے گا۔ لیکن لوٹنے کا فیصلہ خود اسے اس کی آزادی سے کرنے دیجیے ۔ جو آپ کے کہنے پر آپ پر احسان جتا کر یا مجبور ہو کر رکا اس کا دل ہمیشہ باہر کی فضاوں میں بھٹکتا پھرے گا ۔ پس فیصلے کے چوراہے پر کھڑے راہی کو آواز دے کر مت روکو ۔ وہ نیم دلی سے آیا بھی تو تمہارا نہیں ہو گا ۔ اسے جانے دو تا وقتیکہ وہ پورے دل سے تمہارا ہونے کا یقین لے کر واپس لوٹے ۔ اس فیصلے تک پہنچنے میں گر اس نے دیر بھی کر دی تب بھی یہی بہتر ہو گا ۔ جسے قدر کروانا نہ آتا ہو اس کا کبھی نہ آنا بدیر پلٹنے سے بہتر ھے
xmunib
37
·1-17