سنو
میں چاہتی تھی تمہیں معلوم ہو
کہ ہم دونوں کے درمیان بڑھتا ہوا خاموشی کا دورانیہ
مجھے کتنی تکلیف دیتا ہے
کہ میرے ساتھ ہنسنا
اور میرے ساتھ رونا
تمہاری ذمہ داری تھی
جس سے تم بھاگتے رہے ہو
کہ تمہارا پیچھا کرتے کرتے
میں بہت تھک گئی ہوں
اور اب میں بیٹھ جانا چاہتی ہوں
اور یہ بھی چاہتی ہوں کہ
تم بھی میرے ساتھ بیٹھ جاؤں
ہاں
میں چاہتی تھی کہ تمہیں معلوم ہو
کہ جن آنکھوں کو تم روز رلاتے ہو
وہ تو دنیا کو دیکھتی ہی تمہاری نظر سے ہیں
مجھے تمہارا ہاتھ تھامے ایک دنیا دیکھنا تھی
مجھے افسوس ہے یہ کہ
ہم اس میں سے کچھ بھی نہیں دیکھ سکے
ہاں مگر
ہم نے چند ایک خواب ساتھ دیکھے تھے
کاش تمہیں ان ہی کا پاس ہوتا
کاش تمہیں میرا بھی احساس ہوتا
کاش اب بھی تم میرے ہوتے
میرے ساتھ اک جہاں ہوتا
کاش میرا بھی ہر ارمان پورا ہوتا
کاش کاش کاش🙃🥀
original sound - Ali_Boutique
You may like
𝑚𝑒𝑟𝑒 𝑝𝑦 𝑚𝑒𝑟𝑒 𝑟𝑎𝑏 𝑘𝑖 𝑘ℎ𝑎𝑠 𝑛𝑎𝑖𝑚𝑎𝑡 ℎ𝑎𝑖 𝑚𝑒𝑟𝑎 𝑙𝑎𝑑𝑙𝑎 𝐴𝑙ℎ𝑢𝑚𝑑𝑢𝑙𝑖𝑙𝑎ℎ 😘😘😘💋💋💋💋#foryou #foryou #foryou #hayajutt08
hayajutt08
68
·2-15تُم وہ ہاتھ ہو، جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عُمر بھر کی محرومیاں عُمر بھر کے لیے مِٹ جاتی ہیں،❤#foryou #hayajutt08
hayajutt08
78
·2-8Creating custom Apple iPhone and AirPods cases with @torross.crafted 🤯 #fyp #foryou #craft #art
gloss
128.4K
·2-13we listen and we dont judge #polytok #throuple #skit #humor #comedy #polam #myhusbandsgirlfriend #cliquebaittv @CliqueBaitTV
cliquebaittvmiami
38.3K
·2024-12-1