300 comments
You may like
بیوی بیمار ہو تو چند شوہر ہسپتال تک ساتھ نہیں آتے۔بیوی کہ بیماری اور ڈیپریشن کئ گنا بڑھانے کی وجہ جیون ساتھ کا ساتھ نہ ہونا ہے۔ جمعہ کے روز ایک وعدہ کیجیے کہ اپنے ساتھ جڑی خاتون کا ہر طرح ساتھ دیں گے۔اصل مردانگی کا تقاضہ بھی یہی ہے۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
draffanqaiser
18K
·21h ago اگر نیند پوری نہیں ہو گی تو 5 بڑے نقصان کیا ہوں گے؟ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
draffanqaiser
24.3K
·1d ago لکی مروت سے تعلق رکھنے والا جامعہ دارالعلوم کراچی کا طالبعلم، حافظ قران 22 سالہ کاشف آئی ٹی کے ذریعے پانچ لاکھ روپے ماہانہ کما رہا ہے۔ دینی تعلیم کے ساتھ اپنی زندگی کیسے سنوارے گا؟ مکمل معلوماتی ویڈیو! آپ اس بچے کی طرح اس ویڈیو میں کام سیکھنے کی ٹپس حاصل کر سکتے ہیں۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
draffanqaiser
3619
·1d ago ہریانہ کے گاؤں کی شردھا مائیکروسافٹ چھوڑ کر لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے۔ کیا آپ بھی ایسے لوگوں کو دیکھ رہے ہیں یا کچھ اور دیکھ رہے ہیں؟ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
draffanqaiser
6292
·1d ago سردیوں میں موٹاپا عام ہو جاتا ہے۔ وجہ کیا ہے؟ بچاؤ کیسے کریں؟ مکمل میڈیکل تحقیقی ویڈیو! #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
draffanqaiser
366
·1d ago پاکستان کا نمبر ون ملٹی گرین آٹا +13 سپر فوڈز کے ساتھ! #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple #nourishlife #draffanqaiserpodcast #mightyoatmeal
draffanqaiser
16.1K
·2d ago سات کھانے جو جگر اور گردے کی Detoxification یعنی صفائی کے لیے سب سے بہترین ہیں۔#draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple #nourishlife #draffanqaiserpodcast #mightyoatmeal
draffanqaiser
6630
·2d ago After a hectic day at Liver Tower, in the middle of night.... #BuchAthletics (LIVER TOWER BRANCH, HEALTH EXTRAVAGANZA)
draffanqaiser
1109
·2d ago ہیپاٹائٹس بی کا مریض جگر ٹاور ملتان میں مکمل صحت یابی کی جانب وجہ ادویات کی Compliance اور بہترین غذاؤں کا استعمال #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
draffanqaiser
1170
·2d ago پاکستان میں ٹریفک نظام اپنی بدترین وحشت پر! کب تک ہم خواجہ علی کاظم، سید علی جان رضوی اور زین ترابی جیسے قیمتی افراد کھوتے رہیں گے؟ ڈرائیورز کی غفلت، نیند کی کمی، لائسنسنگ سسٹم پر سوال، پرانی گاڑیاں، ٹوٹے ہوئے روڈ، بے حسی، انسانیت سوز سواریوں کی چھینا جھپٹی اور بہت کچھ! کیا ہم صرف اس کو حادثہ کہیں گے؟ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
draffanqaiser
512
·2d ago نرش بائے ڈاکٹر نازش نے پاکستان کا بہترین ملٹی گرین آٹا متعارف کرا دیا! www.drnazishaffan.com #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple #nourishlife #draffanqaiserpodcast #mightyoatmeal
draffanqaiser
26.8K
·3d ago لاہور میں اپنا چھوٹا سا بچہ ملازمہ کے حوالے کرنے والی امیر فیملی نوکر تو خرید پائی مامتا نہیں! دیکھیں اس نے رات کو بچے کا مار مار کے حشر کیا۔ پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم تنخواہ تو لیتے ہیں لیکن اس تنخواہ کی ذمہ داری نہیں لیتے۔ انسانیت اور انسانی احساس ختم ہو چکا ہے #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
draffanqaiser
746
·3d ago